12 ستمبر 2011 - 19:30

افغان پولیس نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں راکٹ اور خود کش حملوں کا نشانہ امریکی سفارتخانہ تھا۔

ابنا:  ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان پولیس نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں راکٹ حملوں کا نشانہ امریکی سفارتخانہ تھا۔افغان پولیس کے مطابق پانچ مسلح خود کش حملہ آوروں نے کابل کے وسط میں حملہ کیا ہے۔ اب تک چار زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راکٹ اور خود کش حملوں کا نشانہ امریکی سفارتخانہ اور نیٹو کا ہیڈکوارٹر تھا۔............. /169